حرارت غریبی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (طب) بڑھی ہوئی غیرطبعی حرارت میں بدن کی حرارت درجہ اعتدال سے بڑھ جاتی ہے (ضد حرارت عزیزی)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (طب) بڑھی ہوئی غیرطبعی حرارت میں بدن کی حرارت درجہ اعتدال سے بڑھ جاتی ہے (ضد حرارت عزیزی)۔